4.5  30 reviews on Udemy

بنیادی فائر سیفٹی آگاہی

بنیادی فائر سیفٹی آگاہی ، سیفٹی پروفیشن میں آپ کا پہلا قدم
Course from Udemy
 150 students enrolled
 ur
ہمیں آگ سے حفاظت سیکھنے کی ضرورت کیوں ہے؟
آگ کیا ہے ، اس کے فوائد اور خطرات کیا ہیں؟
آگ کی درجہ بندی ، اور برطانیہ اور امریکی معیار کا فرق
درجہ بندی کی بنیاد پر آگ بجھانے کے طریقے
آگ مختلف طریقوں سے کس طرح پھیلتی ہے؟
بونس معلومات جیسے فائر پوائنٹ ، فلیش پوائنٹ ، فلیش اوور اور بیک ڈرافٹ
ان سوالات کے جوابات جو فائر سیفٹی پڑھتے ہوئے عام طور پر آپ کے ذہن میں آتے ہیں

فائر سیفٹی بنیادی آگاہی سیشن

یہ ایک بنیادی لیول کا کورس ہے جس کو کرنے کے بعد آپ یہ جان سکھیں گے کہ


ہمیں اسے سیکھنے کی ضرورت کیوں ہے؟

آگ سے بچنے کے لئے ، آگ اور گرم آلات کو محفوظ طریقے سے استعمال کرنے ، لوگوں اور املاک کو محفوظ بنانے کے لئے۔

آگ کیا ہے؟

 آگ کا مثلث ، آگ کے فوائد اوراس کے خطرات ، صنعت میں آگ کا براہ راست استعمال۔

آگ کی درجہ بندی

کلاس ، سیکھنے کا طریقہ ، برطانوی اور امریکی درجہ بندی کا معیار۔

کیسے آگ بجھائی جاتی ہے؟

آگ کے مثلث کو توڑ کر ، طریقے ٹھنڈک ، کیمیائی رد عمل اور فاقہ کشی۔

مزیدمتعلق معلومات

آگ کیسے پھیلتی ہے، کچھ تعریفیں ، فلیش اوور ، بیک ڈرافٹ ، فائر پوائنٹ ، فلیش پوائنٹ ، آٹو اگنیشن درجہ حرارت، وغیرہ

عمومی سوالنامہ

آگ سے حفاظت اور روک تھام کے بارے میں کچھ پوچھے گئے سوالات کےجوابات۔


یہ کورس کرنے کے بعد آپ اس قابل ہوسکیں گے کہ فائر سیفٹی  یعنی کہ آگ سے حفاظت کے موضوع پر بنیادی معلومات حاصل کرسکیں۔

آپ ایک طالب علم ہوں یا ایک پروفیشنل، یا ایک انجینئر، یہ کورس آپ کو وہ معلومات دیگا جس کے بعد آپ اپنی کمپنی میں فائر سیفٹی میں اپنا رول ادا کر سکیں گے۔


اس کورس کو کرنے کے لئے آپ کو اردو کا پڑھنا، سمجھنا آنا چاہیئے۔

بنیادی فائر سیفٹی آگاہی
$ 19.99
per course
Also check at

FAQs About "بنیادی فائر سیفٹی آگاہی"

About

Elektev is on a mission to organize educational content on the Internet and make it easily accessible. Elektev provides users with online course details, reviews and prices on courses aggregated from multiple online education providers.
DISCLOSURE: This page may contain affiliate links, meaning when you click the links and make a purchase, we receive a commission.

SOCIAL NETWORK